OFFERED COURSES - پیش کردہ کورسز
1 |
Quranic Recitation and Beautification
|
This course consists of at first learning to read the Quran fluently. Then, students learn to read the Quran in the right accent and with the required beautification!
|
اس کورس کی پہلی حصّہ میں روانی سے قرآن پڑھنا ہے. اس کے بعد، طالب علموں کو صحیح تلفظ اور ضروری خوبصورتی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھنا ہے
|
2
|
Quranic MEMORIZATION
|
This course comprises of the complete memorization of The Holy Quran with perfect Tajweed (Recitation) and Talaffuz (Pronunciation). The time for the completion of this depends upon the intelligence of the student. Most students are able to complete this course within 3 years of 4 credit hours daily.
|
اس کورس میں قرانِ پاک کا مکمل حفظ بہترین تلفّظ اور تجوید کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ اس کورس کو مکمل کرنے کی مدّت ہر طالبِ علم کی زہنی استعداد کے مطابق ہوتی ہے- زیادہ تر طالبِ علم ۳ سال کی مدّت کے اندر اس کو مکمل کر لیتے ہیں ۔
|
3 |
Quranic COMMENTARY
|
This is course comprises of a brief and special commentary of the Quran that has been developed over a period of 80 years by Honorable Shaykh Hamdullah Jan (DB) himself. He himself teaches it from the 15th of Shaban to 22nd of Ramadan.
Audio Tafseer: Click Here. |
یہ کورس قرآن کی ایک مختصر اور خصوصی تفسیر پر مشتمل ہے جو معزز شیخ حمد اللہ جان نے خود سے تیار کی ہے. وہ خود شعبان کی ۱۵ سے لے کر رمضان کی ۲۲ تاریخ تک یہ پڑھاتے ہیں
Audio Tafseer: Click Here. |
4 |
Complete alim(Islamic Scholarly) Course
|
This is a 8 year (up to 4 credit hrs daily) long program. It comprises of detailed learning and understanding of Arabic Sciences(Grammar, Literature & Conversation), Social Sciences(Islamic Ethics and social dealings), Legal Science (Islamic Law, Law Making & Derivation), Islamic Sciences (Quranic Recitation & commentary, Hadith Commentary)
|
یہ ۸ سالہ (روزانہ ۴ گھنٹے) طویل پروگرام ہے. اس میں عربی سائنسز (گرامر، ادب اور گفتگو) معاشرتی سائنسز (اسلامی اخلاقیات اور سماجی معاملات) قانونی سائنسز (اسلامی قانون، قانون سازی اور اخذ کرنا) اسلامی سائنسز (حسن قرات اور تفسیر، حدیث کی تفسیر اور تفسیل) کو تفصیلی طور پر سکھایا جاتا ہے۔
|
4-A |
Sahih Al Bukhari
|
Shaykh ul Hadees Molana Hamdullah Jan (DBHA) had been teaching complete Sihah Sitta but due to his weakness and fragile health from the last two years, he is only teaching Sahih Al- Bukhari. It is a blessing for us, especially for his direct students.
Mufti Fareed (RA) used to say that every student and teacher of Hadees wishes to have at least a Sanade Ijaza e Hadees from Molana Hamdullah Jan (DBHA), which will link him directly to Muhaddise Kabeer Harat Zakriyya (RA). So we say that, if we have this opportunity to be a part of this great chain and reduce our 'wastahs' with Muhammad (SAW-PBUH), we must avail it! |
شیخ الحدیث مولانا حمد اللہ جان دامت برکات ھم العالیہ دو سال پہلے تک مکمل صحاح ستا خود پڑھاتے تھے لیکن گزشتہ دو سال سے صحت اور ضعف کی وجہ سے، وہ صرف صحیح بخاری پڑھا رہے ہیں۔ ہم سب کے لئے یہ ایک نعمتِ خداوندی ہے، خاص طور پر ان کے لیے جو براہ راست ان کے درس میں شامل ہونے کی سٰٰعادت حاصل کرتے ہیں۔
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی فرید رحمتاللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کے حدیث کے ہر طالب علم اور استاد کی خواہش ہونی چاہیے کے مولانا حمداللہ جان دامت برکات ھم العالیہ سے بالمشافعہ سندِ حدیث حاصل کرے اور محدِّث کبیر شیخالحدیث حضرت مولانا زکریا رحمت اللہ علیہ کے اس عظیم سلسلہ سے اپنی نثبت جوڑنے کی سعادت حاصل کریں۔ تو ہم کہتے ہیں کہ، اگر اللہ ربُّ العزّت ہمیں موقع دے رہے ہیں کے ۱۰۹ سال کی عمر میں حضرت شیخ کی شاگردی کی سعادت حاصل کر کے نبی کریم صلاللہ علیہِ و سلّم سے علمِ حدیث میں واسطے کم کر کے اپنی سند کو مستند بنا سکتے ہیں تو ہمیں یہ موقع زایع نہیں کرنا چاہیے |
6 |
SIC (Short Islamic Courses) {Coming Soon}
|
This is a Bilingual(Urdu/Pushto & English) weekly course for job going men and students of Schools, Universities and Colleges. In it students will learn commentary of selected verses from the Quran, selected Ahadith, Basic Islamic Ethics, Islamic Responsibilities & Compulsory duties.
|
یہ نوکر پیشہ مردوں اور یونیورسٹیوں، اسکولوں اور کالجوں کے طالب علموں کے لئے دولسانی (۔اردو / پشتو اور انگریزی۔) ہفتہ وار کورسز ہے. اس میں طالب علموں کو منتخب قرآنی آیات کی تفسیر، منتخب احادیث، بنیادی اسلامی اخلاقیات، اسلامی ذمہ داریاں اور فرائض سکھاے جایں گے.
|
7 |
Foundations for FOREIGNERS {Coming Soon}
|
A one year foundation course before Darse Nizami for English knowing foreign students who do not know the local languages (Pushto/Urdu) and basic Arabic. Other than the languages, some basic Islamic teachings will also be taught in this course.
|
یہ کورس انگریزی جاننے والے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے ہے جہ مقامی زبانیں (پشتو / اردو) اور بنیادی عربی نہیں جانتے۔ یہ درسِ نظامی سے پہلے، ایک سالہ بنیادی کورس ہے. زبانوں کے علاوہ اس میں دیگر، کچھ بنیادی اسلامی تعلیمات بھی سکھای جائں گی۔
|
8 |
Memorization of hadith {coming soon}
|
This course comprises of the complete memorization of thousands of Ahadith along with complete chain of narrations for students with exceptional memory. Students will be tested and then admitted into this course.
|
اس کورس میں ہزاروں منتخب احادیث، روایات سمیت حفظ کی جائں گی. یہ کورس غیر معمولی زہنی استعداد کے حامل طالب علموں کے لئے ہے۔ طالب علموں کو ٹیسٹ کیا جاے گا اور پھر اس کو کورس میں داخلہ دیا جائے گا.
|
9 |
Worldly Education (Primary To High School){Coming Soon}
|
Regular school studies will be taught to students that are have not had any or have had part of schooling.
|
باقاعدگی سے اسکول کی تعلیم ان طالبِ علموں کے لیے جن نے اسکولی تعلیم نہیں حاصل کی یا کچھ حصّہ حاصل کیا ہو
|