International Students - بین الاقوامی طلباء
DUAM has been popular over the decades for the vast number of foreign students that study here. Students from Afghanistan, Iraq, Iran, Turkey and other parts of the Muslim world have graduated from DUAM and have had the pleasure of travelling for Islam and the pleasure of being taught by Shaykh Ul Quran Wal Hadees Molana Hamdullah Jan (DB).
PROSPECTIVE STUDENTS: A non-Pakistani is welcomed to register for Islamic studies at Darul Uloom Al Arabiyya Mazhar Ul Uloom (DUAM) CONDITIONS:
Note: A basic accommodation facility is currently available at DUAM but another one is being worked on for foreign students. The Foundations Course is also being worked on, currently. It is not recommended that International Students apply for an admission at DUAM until these facilities have been provided. We recommend that you learn the local languages before admission. Those who know the local languages are most invited. If some student still insists on getting an admission at DUAM, please contact through E-mail or Cell Phone, provided below! Jazak-ALLAH The DUAM Team For more information or an admission application: Admissions OR Email: [email protected] Cell Phone: 00923054630067 {please leave an sms before you call} |
دوام' اپنے غیر ملکی طالب علموں کی بہت بڑی تعداد کے لئے مقبول رہا ہے. افغانستان، عراق، ایران، ترکی اور مسلم دنیا کے دیگر حصوں سے طلباء 'دوام' سے فرآغت حاصل کر چکے ہیں اور اسلام کے لئے سفر کی سعادت اور شیخ القرآن والحدیث مولانا حمد اللہ جان کی شاگردی کی سعادت حاصل کر چکے ہیں.
:مستقبل کے طالب علم ایک غیر پاکستانی دارالعلوم العربیّہ مظہر العلوم میں داخلا حاصل کر سکتا ہے: :ضوابط
نوٹ: ایک بنیادی رہائش کی سہولت 'دوام' میں فی الحال دستیاب ہے، لیکن غیر ملکی طالب علموں کے لئے ایک بہتر رہائش پر کام کیا جا رہا ہے. بنیادی فاونڈیشن کورس بھی ابھی شروع نہیں ہوا اور اس پر بھی کام کیا جا رہا ہے. جب تک یہ سہولیات میسّر نہین ہوتیں، بین الاقوامی طلباء کو مشورا دیا جاتا ہے کہ داخلہ کے لئے درخواست نہیں کریں. ہم آپ کو داخلے سے پہلے مقامی زبانوں کو سیکھنے کا مشورہ دیتے ہیں. جو لوگ مقامی زبانوں کو جانتے ہیں فوری طور پر داخلا کریں۔ اگر کوئ طلباء ایسے ہیں جو پھر بھی داخلے پر اصرار کر رہے ہیں تو، ای میل یا موبائل فون کے ذریعے سے رابطہ کریں۔ جزاک اللہ دار العلوم العربیّہ مظھر العلوم۔'دوام' مزید معلومات یا داخلہ کے فارم کے لئے: داخلہ یا [email protected] :ای میل [ سیل فون: 00923054630067 {براہ مہربانی کال کرنے سے پہلے ایس ایم ایس کریں |